اسلام آباد(قدرت روزنامہ)معروف میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے گروپ چیٹ میں ممبران کی زیادہ سے زیادہ تعداد 1024 سے بڑھا کر 1500 کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے صارفین ایک ہی گروپ میں مزید افراد کو شامل کرسکیں گے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ ڈبلیو اے بیٹا انفو (WABetaInfo) کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے …
واٹس ایپ گروپ میں ممبران کی تعداد بڑھا کر 1500 کرنے کا فیصلہ
RELATED ARTICLES



