67.7 F
Pakistan
Monday, September 21, 2026
HomeTechnologyواٹس ایپ پر اب ٹائپنگ کی ضرورت نہیں، بولیں اور میسج خود...

واٹس ایپ پر اب ٹائپنگ کی ضرورت نہیں، بولیں اور میسج خود بخود لکھ جائے گا، نیا فیچر متعارف

(ویب ڈیسک): دنیا کی سب سے مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے لیے ایک زبردست فیچر پر کام شروع کر دیا ہے، جس کے تحت اب صارفین کو چلتے پھرتے، کام کاج یا ڈرائیونگ کے دوران میسج ٹائپ کرنے کی زحمت نہیں اٹھانا پڑے گی بلکہ وہ بول کر اپنا میسج ٹیکسٹ کی صورت میں خودکار طریقے سے لکھوا سکیں گے۔

Read full story on Public News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments