اسلام آباد(قدرت روزنامہ)والد کی جانب سے وفات سے پہلے ایک بیٹے کو پلاٹ ہبہ کرنے کے خلاف کیس میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے دوسرے بیٹے کو پلاٹ میں حصہ دینے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی وکیل درخواست گزار نے کہا. ..



