مصنف: اللہ دتہ نجمی قسط: 9ہمارے ہاں شروع دن سے ہی اشرافیہ اور اُن کی اولادوں کے نام بہت پر کشش، بارعب اور متاثر کن رکھے جاتے ہیں۔
والد نے گھر میں داخل ہوتے ہی اودھم مچانے کی وجہ دریافت کی، گھر میں باپ سے، سکول میں استاد سے اور پٹھان جہاں بھی ہو، سے ڈرنا لازم ہے
RELATED ARTICLES



