لاہور(فلم رپورٹر)اداکار جان ریمبو (افضل خان)کے صاحبزادے احسن افضل نے کہاہے کہ والد میرے لیے محنت کی بڑی مثال ہیں اوروہ ہی میرے آئیڈیل بھی ہیں ا ن سے بہت سیکھنے کو مل رہا ہے جس کی بہت خوشی محسوس کرتا ہوں۔
والد میرے لیے محنت کی بڑی مثال ہیں، احسن افضل
RELATED ARTICLES



