واشنگٹن: واشنگٹن کے ہلٹن ہوٹل میں وائٹ ہاؤس کے میڈیا نمائندوں کے اعزاز میں منعقدہ سالانہ عشائیے کے دوران فائرنگ کے واقعے نے کہرام مچا دیا، تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ واقعے میں مکمل طور پر محفوظ رہے اور سیکیورٹی اداروں نے حملہ آور کو گرفتار کر لیا ہے۔