مصنف: ارشادالعصر جعفریقسط: 5زمین کے بہت اندر سے ایک ایسی گونج ابھری جو آواز کم اور احساس زیادہ تھی — سرررررر۔
وادی میں پہلی مرتبہ ایک آواز گونجی، نہ دھاڑ، نہ پھونکار، بلکہ ایسی ہنسی جو انسان کی نہیں تھی، پرانے خون کی باس اور کسی نامعلوم مخلوق کی سانس ملی ہوئی تھی
RELATED ARTICLES



