لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے معروف یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ نے فٹنس انفلوئنسر سعدیہ بلوچ کے ساتھ وائرل ہونے والی جم ویڈیو پر جاری قیاس آرائیوں کے بعد اپنے تعلق کی حقیقت واضح کردی۔
وائرل جم ویڈیو پر قیاس آرائیاں، رجب بٹ نے سعدیہ بلوچ سے تعلق کی حقیقت بتا دی
RELATED ARTICLES



