اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کو نقصان کی بنیاد پر لوڈشیڈنگ کرنے سے روک دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک کی جانب سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف فیصلہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق کے الیکٹرک کو غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری روکنے کے احکامات



