(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے سینئر اداکار امیتابھ بچن نے انکشاف کیا ہے کہ نیپال میں فلم کی شوٹنگ کے دوران کیاکنگ کرتے ہوئے ان کی چھوٹی کشتی الٹ گئی تھی اور وہ پانی میں پھنس گئے تھے۔
نیپال میں کشتی رانی کے دوران ڈوبتے ڈوبتے بچا، کوئی مدد کو نہیں آیا: امیتابھ بچن
RELATED ARTICLES



