اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں نیپال کے سفارتخانے کا دورہ کیا اور نیپال میں حالیہ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہونے والے قیمتی جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
نیپال میں سیلاب و لینڈ سلائیڈنگ، وزیراعظم شہباز شریف کا اظہارِ افسوس، امداد بھیجنے کا اعلان
RELATED ARTICLES



