(احمد منصور)نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کے شہداء اور مادرِ وطن کے دفاع کے لئے جانیں قربان کرنے والے بحری جانباز جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔