ویلنگٹن: نیوزی لینڈ حکومت نے ہنرمند غیرملکیوں کے لیے اسکلڈ مائیگرنٹ کیٹیگری ریزیڈنٹ ویزا کے تحت مستقل رہائش حاصل کرنے کا موقع فراہم کیا ہے، جس کے ذریعے رہائش، ملازمت اور تعلیم حاصل کی جا سکتی ہے۔ اس ویزا کے تحت درخواست گزار اپنی شریک حیات اور 24 سال یا اس سے کم عمر



