اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں نیشنل ٹیکنالوجی پارک کا نام ’دانش آئی ٹی پارک‘ رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ محض ایک عمارت نہیں بلکہ جدت، مصنوعی ذہانت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور جدید ہنر کے فروغ کا مرکز ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اس منصوبے کو ملک کے …
نیشنل ٹیکنالوجی پارک کا نام ’دانش آئی ٹی پارک‘ رکھ دیا گیا، ملک بھر میں توسیع کا اعلان
RELATED ARTICLES



