تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایران پر دوبارہ حملے کیلئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے رابطہ کیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی عہدیدار ایگزیوس نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف نئی کارروائی کیلئے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے تاحال کوئی حتمی یقین دہانی نہیں کرائی گئی۔



