نیب نے 2026 کی پہلی سہ ماہی میں 2. 962 ٹریلین روپے کی ریکارڈ ریکوری کرلی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق نیب حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں ریکوری میں 33 گنا اضافہ ہوا ہے۔ نیب کراچی اور سکھر نے 2. 89 ٹرین مالیت کی 54. 387 ایکڑ



