(ویب ڈیسک)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کو رجسٹریشن اور شناختی خدمات کی سہولت ان کی دہلیز تک پہنچانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے لیس نئی ٹیبلٹ ڈیوائس کا استعمال شروع کردیا ہے۔
نیا نادرا سسٹم، شہریوں کیلئے بڑی سہولت متعارف
RELATED ARTICLES



