سوہاوہ: نیا تعلیمی سال شروع ہوتے ہی والدین کے لیے اخراجات میں غیر معمولی اضافہ ایک بڑے مالی امتحان کی صورت اختیار کر گیا ہے۔ بچوں کی نئی جماعتوں کے لیے کتابیں، کاپیاں، یونیفارم اور سکول بیگز کی خریداری لازمی ہونے کے باعث گھریلو بجٹ بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سوہاوہ اور. ..



