(24نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر کے انچارج الیکشن سیل سردار عبدالشکور نے کہا ہے کہ ایل اے-9 نکیال میں پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکن کے قتل کا واقعہ، ذمہ داروں کو فوری گرفتار کیا جائے۔