واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ مظاہرے شروع ہوگئے اس دوران ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی جا رہی ہیں، مظاہروں کی کال امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے دی تھی۔ صدر ٹرمپ اور ان کی پالیسیوں کے خلاف امریکہ کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے جارہے ہیں، جن میں لوگوں



