جہلم: تعینات ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ نے ڈپٹی کمشنر جہلم کے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع جہلم میں نو تعینات ڈپٹی کمشنر عاصمہ اعجاز چیمہ نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا ہے۔ وہ جہلم کی تاریخ میں اس اہم انتظامی عہدے پر فائز ہونے والی دوسری



