اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کے موقع پر ملک بھر میں دو روزہ سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے 9 اور 10 محرم الحرام کی چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 25 جون کو



