نوشکی (ڈیلی قدرت کوئٹہ)بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد نے اسکول کے اندر گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ایک ٹیچر اور یوتھ گروپ کا رکن جاں بحق ہو گئے۔ پولیس اور اسکول ذرائع کے مطابق واقعہ جمعہ کے روز اس وقت پیش آیا جب اسکول کی لائبریری. ..



