جہلم: نور ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے صنعت زار میں زیرِ تربیت طالبات کی حوصلہ افزائی اور فلاح و بہبود کے لیے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں تربیت حاصل کرنے والی بچیوں کو لنچ باکسز کا تحفہ پیش کیا گیا۔ تقریب میں صنعت زار کی زیرِ تربیت طالبات، محکمہ سوشل ویلفیئر کے. ..



