پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ مودی جیسے گھٹیا اور بزدل دشمن کی یہ اوقات ہی نہیں کہ وہ پاکستان کو فکس کرسکے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کی جانب سے معرکۂ حق اور پاک فوج سے متعلق دیے



