اسلام آباد (19 جولائی 2026): وفاقی وزیر غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کے معرکہ حق کے حوالے سے متنازع بیان کی شدید مذمت کی ہے۔ رانا تنویر حسین نے متنازع بیان کے ردعمل میں کہا کہ نورین نیازی کے معرکہ حق سے متعلق بیان نے اصل



