لاہور (19 جولائی 2026): وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی نے جو کچھ کہا ہے اس پر کسی قسم کی رعایت نہیں ہوگی۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ نورین نیازی کے بیان پر عوام میں



