نوح ناروی استاد شاعر داغ دہلوی کے تلامذہ میں نمایاں مقام رکھتے تھے اور ان جانشین بھی بنے۔ نوح ناروی نے روایتی موضوعات اور عام بندشوں کو اپنے مخصوص کلاسیکی رنگ میں خوب صورتی سے بیان کیا ہے۔ حضرت نوح ناروی نے اُردوشاعری کی تقریباً تمام اصنافِ سخن میں طبع آزمائی کی لیکن ان کی



