مانسہرہ کے علاقے تھانہ خاکی میں چند روز قبل بھیرکنڈ کے رہائشی نوجوان کی ہاتھ پاؤں بندھی اور پھندا لگی لاش کا معاملہ حل ہو گیا ،پولیس نے قاتل کو گرفتار کرکے آلۂ قتل بھی برآمد کرلیا ۔ یکم اور دو جون کی درمیانی شب تھانہ خاکی پولیس کو اطلاع ملی کہ ترہا پائین کے The post نوجوان کی ہاتھ پاؤں بندھی اور پھندا لگی لاش کا معمہ حل، مبینہ قاتل گرفتار، آلۂ قتل برآمد appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



