(ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ نوجوانوں کو دو چار ہزار روپے یا ٹیبلٹس دے کر ٹھیک کرلیں گے،تو ایسا نہیں ہو سکتا،نوجوان صرف چاہتے ہیں کہ نظام ٹھیک ہو اور روزگار مل جائے اور جائز طریقے سے ملے۔