جہلم: انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب عبدالکریم کے احکامات اور ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری کی خصوصی ہدایات پر جہلم پولیس کی جانب سے نوجوان نسل کو جرائم سے محفوظ رکھنے اور ان میں قانون کی پاسداری کا شعور اجاگر کرنے کے لیے تعلیمی اداروں میں آگاہی مہمات کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی …



