پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے بیٹر محمد شہزاد نے ’پریذیڈنٹس ٹرافی گریڈ 1‘ کے تیسرے راؤنڈ میں 49 گیندوں پر سنچری جڑ دی۔ پریذیڈنٹس ٹرافی گریڈ 1 کے تیسرے راؤنڈ میں پی ٹی وی کے بیٹر محمد شہزاد نے 49 گیندوں پر سنچری بنا کر کسی بھی پاکستانی بیٹرز کی جانب سے تیز



