جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ سپورٹس کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع میں کھیلوں کے فروغ، سپورٹس سہولیات کی بہتری اور نوجوانوں کے لیے مزید مواقع کی فراہمی سے متعلق مختلف امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جہلم محمد عبداللہ راجہ، ڈسٹرکٹ. ..



