بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار نواز الدین صدیقی نے 25 سال بعد تھیٹر میں واپسی کا اعلان کردیا ہے۔ نیشنل ایوارڈ یافتہ بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی اب اسی میڈیم کا رخ کرنے والے ہیں جہاں سے ان کے اداکاری کے سفر کا آغاز ہوا تھا۔ اسٹیج سے تقریباً 25 سال دور رہنے کے بعد
نواز الدین صدیقی کا 25 سال بعد تھیٹر میں واپسی کا اعلان
RELATED ARTICLES



