سندھ کے شہر نوابشاہ میں 100 ارب روپے کا مبینہ منی لانڈرنگ کا اسکینڈل سامنے آیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے نوابشاہ میں مبینہ منی لانڈرنگ کے خلاف کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے بینک عملے کو طلب کرلیا ہے۔ ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے



