(12 ستمبر 2026): روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ نوآبادیاتی سوچ رکھنے والے دنیا کو تقسیم کر رہے ہیں اور دوسروں کے وسائل پر زندگی گزارتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ولادیمیر پیوٹن نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ نوآبادیاتی سوچ رکھنے والے لوگ بدلتی ہوئی حقیقت کو قبول کرنے



