(24 ںیوز)بالی ووڈ کے سینئر اداکار امیتابھ بچن کی سالگرہ کے موقع پر ایک کم عمر مداح سے ہاتھ نہ ملانے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ان کے رویے پر بحث شروع ہو گئی ہے۔
ننھے مداح سے ہاتھ نہ ملانے پر امیتابھ بچن سوشل میڈیا ٹرولنگ کی زد میں
RELATED ARTICLES



