لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے غربت کے خاتمے کے عالمی دن پراپنے خصوصی پیغام میں کہاکہ پنجاب میں غربت کے خاتمے کیلئے مستقل اور ٹھوس اقدامات کررہے ہیں۔