کوئٹہ(قدرت روزنامہ)انسداد بدعنوانی خصوصی عدالت بلوچستان کوئٹہ کے جج نجیب اللہ خان کاکڑ نےنصیر آباد محکمہ واٹر مینجمنٹ کرپشن کیس میں اینٹی کرپشن عدالت نے ٹھیکیدار اور ڈپٹی ڈائریکٹر کو 9 سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی ۔ ہفتہ کو مقدمہ نمبر 03/2025 ،ایف آئی آر نمبر 01-N/2024 تھانہ اینٹی کرپشن بلوچستان میں …



