وجوہ کچھ بھی ہوں گے مگر اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ قومی زندگی کے مختلف شعبوں کی اصلاح و احوال کیلئے جن اقدامات کی سرکاری سطح پر بے پناہ تشہیر و اعلانات ہوتے ہیں، عملی طور پر ان پر صحیح معنوں میں اقدامات کا سلسلہ کم ہی نظر آتا ہے جیسا کہ خواتین اور بچوں کی فلاح و بہبود اور حقوق کے تحفظ کے حوالے سے جو اعلانات اور بیانوں کی بھرمار دیکھنے. .. ۔



