استاد نصرت فتح علی خان سے استاد راحت فتح علی خان اور اب شاہ زمان علی خان تک عقیدت کی ایک روشن روایت آگے بڑھ رہی ہے، جو اہلِ بیتؑ اور شہدائے کربلا سے محبت کے جذبے کو زندہ رکھے ہوئے ہے۔ کربلا کا لازوال پیغام قربانی، صبر، بہادری اور ظلم کے خلاف حق پر



