(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ ایک بار پھر کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں ایکشن میں نظر آئیں گے، جہاں ان کا معاہدہ فرنچائز سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کے ساتھ طے پا گیا ہے۔