لاہور: پنجاب کی وزیرِ اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری نے کہا ہے کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ پر عائد جرمانے سے صوبائی حکومت کا کوئی تعلق نہیں ہے یہ معاملہ مکمل طور پر پی سی بی کے دائرہ اختیار میں آتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے The post نسیم شاہ پر جرمانے پر پنجاب حکومت کا موقف آگیا appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



