پاکستانی فلم انڈسٹری کے سنہری دور میں جن فن کاروں نے اپنی شان دار پرفارمنس سے نام و مقام پیدا کیا ان میں صرف اداکار ہی نہیں بلکہ موسیقار، شاعر اور گلوکار بھی شامل ہیں۔ نسیم بیگم بھی ایسی ہی ایک فن کار ہیں جن کا نام ساٹھ کی دہائی میں بطور گلوکارہ مشہور ہوا
نسیم بیگم: فلمی دنیا کی ایک سریلی آواز
RELATED ARTICLES



