کراچی (1 اگست 2026): پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے وزیر داخلہ محسن نقوی کو عہدہ چھوڑنے کا مشورہ دے دیا۔ نثار کھوڑو نے اپنے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ ہائبرڈ نظام کی حمایت، موجودہ نظام تباہ اور نئے صوبوں کی باتیں غیر آئینی ہیں، محسن نقوی عہدہ چھوڑ دیں، صوبائی



