اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے قومی اسمبلی کے اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ملک میں مائیکرو اکنامک استحکام پوری طرح آچکا ہے اور اب ٹیکس چوری کرنے والوں یا نان فائلرز کا بوجھ ملکی قانون کے مطابق ایماندار ٹیکس دہندگان پر نہیں ڈالا جائے گا۔



