67.6 F
Pakistan
Friday, May 8, 2026
HomeHealthنان ایسنشل ادویات کی 55 فیصد قیمتیں بڑھ گئیں،بعض میں 1600 فیصد...

نان ایسنشل ادویات کی 55 فیصد قیمتیں بڑھ گئیں،بعض میں 1600 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا؛ڈریپ سروے

(بابر شہزاد تُرک) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کے ایک سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ حکومت کی جانب سے 2024 میں نان ایسنشل ادویات کی قیمتوں پر سرکاری کنٹرول ختم کیے جانے کے بعد 55 فیصد ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، 42 فیصد ادویات سستی ہوئیں اور صرف 2 فیصد ادویات کی قیمتیں برقرار رہیں۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments