سیاسی اختلافات جمہوریت کا حسن ہیں مگر انہیں اقتدار کی کشمکش اور غیر جمہوری مداخلت کا ذریعہ بنانا تباہ کن ہے: مولانا عبدالرحمن رفیق و دیگر کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبد الرحمن رفیق، سیکرٹری جنرل حاجی عین اللہ شمس, سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد، سرپرستِ اعلیٰ …



