لاہور ہی نہیں پورے پاکستان میں پرانی آبادیوں کے نام بہت مقبول تھے ان ناموں کے ساتھ ان محلوں اور شہروں کی تاریخ بھی آنکھوں میں اتر آتی تھی لوگ حال میں رہتے ہوئے بھی ماضی کی جھلک دیکھتے تھے بعض لوگ ناموں کی وجہ سے علاقے کے حوالے سے بہت کچھ جان لیتے تھے خود میں اگر کہیں جاؤں تو شہر کے نام کے حوالے سے معلومات میں اضافہ کرتا رہتا ہوں جس سے شہر کی. .. ۔



