حیدرآباد (7 ستمبر 2026): ایم کیو ایم کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ نا قابل تقسیم اور دھرتی ماں صرف پاکستان باقی سب انتظامی یونٹس ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے حیدرآباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ



